◈
ماثور اذکار و اوراد
احسان کرنے والے کے لیے جزاک اللہ کی دعا
حصن المسلم من أذكار الكتاب والسنة - باب 87: احسان کرنے والے کے لیے جزاک اللہ کی دعا
← ← تمام ابواب کی فہرست
◈ 1 دعائیں
جَزاكَ اللهُ خَـيْراً
ترجمہ: اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 198 | At-Tirmidhi (no. 2035). See also Al-Albani, Sahih At-Tirmidhi 2/200 and
Sahihul-Jami' (no. 6244).