لَا إلَهَ إِلَّا اللَّهُ
الْعَظـيمُ الْحَلِـيمْ،
لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ
رَبُّ العَـرْشِ العَظِيـمِ،
لَا إِلَـهَ إِلَّا اللَّهْ
رَبُّ السَّمَـوّاتِ ورّبُّ الأَرْضِ
ورَبُّ العَرْشِ الكَـريم
◈ ترجمہ:
اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں جو زبردست اور بردبار ہے ۔ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں جو عرش عظیم کا مالک ہے، اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں جو آسمانوں اور زمین اور عرش عظیم کا مالک ہے ۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 122 | Al-Bukhari 8/154, Muslim 4/2092