((اللَّهُ اللَّهُ رَبِّي لاَ أُشْرِكُ بِهِ شَيْئاً)).

◈ ترجمہ:

اللہ، اللہ میرا رب ہے ۔ میں اس کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہیں کرتا ۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 125 | Abu Dawud 2/87. See also Al-Albani, Sahih Ibn Mdjah 2/335.
◈ صدقہ جاریہ: اس مسنون دعا و وظیفہ کو اپنے واٹس ایپ اسٹیٹس یا سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔ جتنے لوگ پڑھیں گے آپ کو اور پلیٹ فارم کو یکساں اجر ملے گا ان شاء اللہ۔