اللَّهُمَّ اجْعَلْنِي مِنَ التَّوَّابِينَ وَاجْعَلْنِي مِنَ الْمُتَطَهِّرِينَ
◈ ترجمہ:
اے اللہ مجھے اپنی طرف رجوع کرنے والوں میں قرار دے اور مجھے پاکیزہ لوگوں میں قرار دے ۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 14 | At-Tirmidhi 1/78. See also Al-Albani, Sahih At- Tirmidhi 1/18