((الْاسْتِعَاذَةُ بِاللَّهِ مِنْهُ)).

◈ ترجمہ:

میں اس سے اللہ کی پناہ مانگتا ہوں (یعنی یہ کہہ کر کہ میں شیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگتا ہوں )۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 141 | Abu Dawud 1/206, At-Tirmidhi. See also Al-Albani, Sahih At-Tirmidhi 1/77, and Surat Al-Mu'minun, 23:98-9.
◈ صدقہ جاریہ: اس مسنون دعا و وظیفہ کو اپنے واٹس ایپ اسٹیٹس یا سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔ جتنے لوگ پڑھیں گے آپ کو اور پلیٹ فارم کو یکساں اجر ملے گا ان شاء اللہ۔