بارش کے بعد کا ذکر ◈ تکرار: 1 بار
مُطِـرْنا بِفَضْـلِ اللهِ وَرَحْمَـتِه

◈ ترجمہ:

اللہ کے فضل و کرم سے ہمیں بارش ہوئی ہے۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 173 | Al-Bukhari 1/205, Muslim 1/83.
◈ صدقہ جاریہ: اس مسنون دعا و وظیفہ کو اپنے واٹس ایپ اسٹیٹس یا سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔ جتنے لوگ پڑھیں گے آپ کو اور پلیٹ فارم کو یکساں اجر ملے گا ان شاء اللہ۔