اللّهُمَّ حَوالَيْنا وَلا عَلَيْـنا، اللّهُمَّ عَلى الآكـامِ وَالظِّـراب، وَبُطـونِ الأوْدِية، وَمَنـابِتِ الشَّجـر

◈ ترجمہ:

اے اللہ بارش ہمارے اردگرد برسے نہ کہ ہم پر اے اللہ، چراگاہوں، پہاڑیوں، وادیوں اور درختوں کی جڑوں پر گرے۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 174 | Al-Bukhari 1/224, Muslim 1/614
◈ صدقہ جاریہ: اس مسنون دعا و وظیفہ کو اپنے واٹس ایپ اسٹیٹس یا سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔ جتنے لوگ پڑھیں گے آپ کو اور پلیٹ فارم کو یکساں اجر ملے گا ان شاء اللہ۔