افطار کے وقت کی دعا ◈ تکرار: 1 بار
اللّهُـمَّ إِنَّـي أَسْـأَلُـكَ بِرَحْمَـتِكَ الّتي وَسِـعَت كُلَّ شيء، أَنْ تَغْـفِرَ لِي

◈ ترجمہ:

اے اللہ میں تجھ سے تیری رحمت کا سوال کرتا ہوں جو ہر چیز پر محیط ہے کہ تو مجھے بخش دے۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 177 | Ibn Majah 1/557 from a supplication of Abdullah bin 'Amr. Al-Hafidh graded it as good in his checking of An-Nawawi's Kitabul-'Athkdr. See Sharhul- Athkar 4/342.
◈ صدقہ جاریہ: اس مسنون دعا و وظیفہ کو اپنے واٹس ایپ اسٹیٹس یا سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔ جتنے لوگ پڑھیں گے آپ کو اور پلیٹ فارم کو یکساں اجر ملے گا ان شاء اللہ۔