((مَنْ أَطْعَمَهُ اللَّهُ الطَّعَامَ فَلْيَقُلْ: اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيهِ وَأَطْعِمْنَا خَيْراً مِنْهُ، وَمَنْ سَقَاهُ اللَّهُ لَبَناً فَلْيَقُلْ اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيهِ وَزِدْنَا مِنْهُ)).

◈ ترجمہ:

جس کو اللہ نے کھانا دیا اسے یہ کہنا چاہیے: اے اللہ ہمیں اس میں برکت دے اور ہمیں اس سے بہتر رزق عطا فرما۔ جس کو اللہ تعالیٰ نے دودھ پلایا ہے وہ کہے: اے اللہ ہمیں اس میں برکت عطا فرما اور ہمیں اس سے زیادہ عطا فرما۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 179 | At-Tirmidhi 5/506. See also Al-Albani, Sahih At-Tirmidhi 3/158.
◈ صدقہ جاریہ: اس مسنون دعا و وظیفہ کو اپنے واٹس ایپ اسٹیٹس یا سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔ جتنے لوگ پڑھیں گے آپ کو اور پلیٹ فارم کو یکساں اجر ملے گا ان شاء اللہ۔