اللّهُـمَّ أَطْعِمْ مَن أَطْعَمَني، وَاسْقِ مَن سَقَانِي

◈ ترجمہ:

اے اللہ اس کو کھلا جس نے مجھے کھلایا اور جس نے مجھے پلایا ہے اسے پلاؤ۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 183 | Muslim 3/126.
◈ صدقہ جاریہ: اس مسنون دعا و وظیفہ کو اپنے واٹس ایپ اسٹیٹس یا سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔ جتنے لوگ پڑھیں گے آپ کو اور پلیٹ فارم کو یکساں اجر ملے گا ان شاء اللہ۔