أَفْطَـرَ عِنْدَكُم الصّـائِمونَ وَأَكَلَ طَعامَـكُمُ الأبْـرار، وَصَلَّـتْ عَلَـيْكُمُ الملائِكَـة

◈ ترجمہ:

تیرے ساتھ روزہ داروں نے افطار کیا تو نے نیک لوگوں کو کھلایا اور فرشتے آپ پر درود پڑھتے ہیں۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 184 | Abu Dawud 3/367, Ibn Majah 1/556, An-Nasa'i, 'Amalul-Yawm wal-Laylah 296-8. Al-Albani graded it authentic in Sahih Abu Dawud 2/730.
◈ صدقہ جاریہ: اس مسنون دعا و وظیفہ کو اپنے واٹس ایپ اسٹیٹس یا سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔ جتنے لوگ پڑھیں گے آپ کو اور پلیٹ فارم کو یکساں اجر ملے گا ان شاء اللہ۔