اللّهُـمَّ بارِكْ لَنا في ثَمَـرِنا، وَبارِكْ لَنا في مَدينَتِنـا، وَبارِكْ لَنا في صَاعِنـَا، وَبارِكْ لَنا فِي مُدِّنا

◈ ترجمہ:

اے اللہ ہماری کھجوروں میں برکت عطا فرما اور ہمارے شہر میں برکت عطا فرما ہمارے صاع اور مد میں برکت عطا فرما۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 187 | Muslim 2/1000 (Sa' and Mudd are both dry measures used for agricultural produce by the Arabs in the Prophet's time. Of the two, the So.' was the larger measure.) (Translator)
◈ صدقہ جاریہ: اس مسنون دعا و وظیفہ کو اپنے واٹس ایپ اسٹیٹس یا سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔ جتنے لوگ پڑھیں گے آپ کو اور پلیٹ فارم کو یکساں اجر ملے گا ان شاء اللہ۔