يَهْـديكُـمُ اللهُ وَيُصْـلِحُ بالَـكُم

◈ ترجمہ:

اللہ آپ کو ہدایت دے اور آپ کے معاملات کو درست کرے۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 189 | At-Tirmidhi 5/82, Ahmad 4/400, Abu Dawud 4/ 308. See also Al-Albani, Sahih At-Tirmidhi 2/354.
◈ صدقہ جاریہ: اس مسنون دعا و وظیفہ کو اپنے واٹس ایپ اسٹیٹس یا سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔ جتنے لوگ پڑھیں گے آپ کو اور پلیٹ فارم کو یکساں اجر ملے گا ان شاء اللہ۔