اللّهُـمَّ إِنّـي أَعـوذُبِكَ أَنْ أُشْـرِكَ بِكَ وَأَنا أَعْـلَمْ، وَأَسْتَـغْفِرُكَ لِما لا أَعْـلَم

◈ ترجمہ:

اے اللہ میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس سے کہ میں تیرے ساتھ جان بوجھ کر کسی چیز کو شریک نہ کروں اور میں تیری بخشش چاہتا ہوں اس کے لیے جو مجھے نہیں معلوم۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 203 | Ahmad 4/403. See also Al-Albani, Sahihul-Jami' As-Saghir 3/233 and Sahihut-Targhib wat- Tarhib 1/19.
◈ صدقہ جاریہ: اس مسنون دعا و وظیفہ کو اپنے واٹس ایپ اسٹیٹس یا سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔ جتنے لوگ پڑھیں گے آپ کو اور پلیٹ فارم کو یکساں اجر ملے گا ان شاء اللہ۔