((إذَا سَلَّمَ عَلَيْكُمْ أَهْلُ الْكِتَابِ فَقُولُوا: وَعَلَيْكُمْ)).

◈ ترجمہ:

اگر اہل کتاب (یعنی عیسائی اور یہودی) میں سے کوئی آپ کو السلام علیکم کہے تو (اس سے) کہو: اور تم پر۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 227 | Al-Bukhari, cf. Al-Asqalani, Fathul-Bari 11/42, Muslim 4/1705.
◈ صدقہ جاریہ: اس مسنون دعا و وظیفہ کو اپنے واٹس ایپ اسٹیٹس یا سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔ جتنے لوگ پڑھیں گے آپ کو اور پلیٹ فارم کو یکساں اجر ملے گا ان شاء اللہ۔