یومِ عرفہ کی دعا ◈ تکرار: 1 بار
قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم: ((خَيْرُ الدُّعَاءِ دُعَاءُ يَوْمِ عَرَفَةَ، وَخَيْرُ مَا قُلْتُ أَنَا وَالنَّبيُّونَ مِنْ قَبْلِي: لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَحْدَهُ لاَ شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ)).

◈ ترجمہ:

اللہ کے سوا کسی کی عبادت کا حق نہیں۔ اکیلا، جس کا کوئی شریک نہیں۔ اسی کی بادشاہی ہے اور اسی کی حمد ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 237 | At-Tirmidhi. Al-Albani graded it good in Sahih At-Tirmidhi 3/184, and also Silsilatul-'Ahadith As-Sahihah 4/6.
◈ صدقہ جاریہ: اس مسنون دعا و وظیفہ کو اپنے واٹس ایپ اسٹیٹس یا سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔ جتنے لوگ پڑھیں گے آپ کو اور پلیٹ فارم کو یکساں اجر ملے گا ان شاء اللہ۔