بِسْمِ اللَّهِ
وَاللَّهُ أَكْبَرُ
[اللَّهُمَّ مِنْكَ وَلَكَ]
اللَّهُمَّ تَقَبَّلْ مِنِّي
◈ ترجمہ:
اللہ کے نام کے ساتھ،
اللہ سب سے بڑا ہے!
[اے اللہ تیری طرف سے اور تیری طرف۔]
اے اللہ میری طرف سے قبول فرما۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 246 | Muslim 3/ 1557, Al-Bayhaqi 9/287.