وَقَالَ صلى الله عليه وسلم: ((كَلِمَتَانِ خَفِيفَتَانِ عَلَى اللِّسَانِ، ثَقِيلَتَانِ فِي الْمِيزَانِ، حَبِيبَتَانِ إِلَى الرَّحْمَنِ: سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ)).
◈ ترجمہ:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دو کلمات زبان پر ہلکے ہیں، میزان میں بہت زیادہ ہیں اور رحمٰن کو محبوب ہیں:
اللہ پاک ہے اور وہ تعریف کے لائق ہے، پاک ہے اللہ سب سے بڑا ہے۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 256 | Al-Bukhari 7/168, Muslim 4/2072.