كَانَ الرَّجُلُ إِذَا أَسْلَمَ عَلَّمَهُ النَّبيُّ صلى الله عليه وسلم الصَّلاَةَ ثُمَّ أَمَرَهُ أَنْ يَدْعُوَ بِهَؤُلاَءِ الْكَلِمَاتِ: ((اللَّهُمَّ اغْفِرِ لِي، وَارْحَمْنِي، وَاهْدِنِي، وَعَافِنِي وَارْزُقْنِي)).

◈ ترجمہ:

جب بھی کوئی اسلام قبول کرتا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اسے نماز پڑھنے کا طریقہ سکھاتے پھر اسے اللہ سے دعا کرنے کی تلقین فرماتے: اے اللہ مجھے بخش دے اور مجھ پر رحم فرما اور مجھے ہدایت دے اور مجھے صحت دے اور مجھے رزق عطا فرما۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 263 | Muslim 4/2073, and in one of Muslim's reports there is the addition: 'For these words combine [the goodness of] this world and the next.'
◈ صدقہ جاریہ: اس مسنون دعا و وظیفہ کو اپنے واٹس ایپ اسٹیٹس یا سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔ جتنے لوگ پڑھیں گے آپ کو اور پلیٹ فارم کو یکساں اجر ملے گا ان شاء اللہ۔