رکوع کی دعائیں ◈ تکرار: 1 بار
سُبُّوحٌ، قُدُوسٌ، رَبُّ الْمَلَائِكَةِ وَالرُّوحِ

◈ ترجمہ:

پاک ہے تُو، پاک ہے تُو، فرشتوں اور رُوح کا مالک ہے ۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 35 | Muslim 1/353, Abu Dawud 1/230.
◈ صدقہ جاریہ: اس مسنون دعا و وظیفہ کو اپنے واٹس ایپ اسٹیٹس یا سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔ جتنے لوگ پڑھیں گے آپ کو اور پلیٹ فارم کو یکساں اجر ملے گا ان شاء اللہ۔