اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي ذَنْبِي كُلَّهُ، دِقَّهُ وَجِلَّهُ، وَأَوَّلَهُ وَآخِرَهُ وَعَلَانِيَتَهُ وَسِرَّهُ
◈ ترجمہ:
اے اللہ میرے تمام گناہوں کو بخش دے، خواہ وہ چھوٹے ہوں یا بڑے، پہلے ہوں یا پچھلے، ظاہر ہوں یا پوشیدہ ۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 46 | Muslim 1/350.