سجدے کی دعائیں ◈ تکرار: 1 بار
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِرِضَاكَ مِنْ سَخَطِكَ، وَبِمُعَافَاتِكَ مَنْ عُقُوبَتِكَ، وَاَعُوذُ بِكَ مِنْكَ، لَا أُحصِي ثَنَاءً عَلَيْكَ أَنْتَ كَمَا أَثْنَيْتَ عَلَى نَفْسِكَ

◈ ترجمہ:

اے اللہ میں تیری خوشنودی میں تیرے غضب سے پناہ مانگتا ہوں اور تیری بخشش میں تیرے عذاب سے پناہ مانگتا ہوں ۔ میں تجھ سے تیری پناہ چاہتا ہوں ۔ میں تیری تعریفوں کو شمار نہیں کر سکتا ۔ آپ ایسے ہی ہیں جیسے آپ نے اپنی تعریف کی ہے ۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 47 | Muslim 1/352.
◈ صدقہ جاریہ: اس مسنون دعا و وظیفہ کو اپنے واٹس ایپ اسٹیٹس یا سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔ جتنے لوگ پڑھیں گے آپ کو اور پلیٹ فارم کو یکساں اجر ملے گا ان شاء اللہ۔