اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَمِنْ عَذَابِ جَهَنَّمَ، وَمِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ، وَمِنْ شَرِّ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ
◈ ترجمہ:
اے اللہ میں قبر کے عذاب سے، جہنم کے عذاب سے، زندگی اور موت کے فتنوں سے، اور جھوٹے مسیح کے فتنے کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 55 | Al-Bukhari 2/102, Muslim 1/412, and this is Muslim's wording.