اللَّهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ أَنْتَ كَسَوْتَنِيهِ، أَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِهِ وَخَيْرِ مَا صُنِعَ لَهُ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهِ وَشَرِّ مَا صُنِعَ لَهُ

◈ ترجمہ:

اے اللہ تیری حمد ہو ۔ تو نے مجھے لباس پہنایا ہے ۔ میں تجھ سے اس کی بھلائی اور اس چیز کی بھلائی کا سوال کرتا ہوں جس کے لیے اسے بنایا گیا ہے، اور میں اس کے شر سے اور اس چیز کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں جس کے لیے اسے بنایا گیا ہے ۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 6 | Abu Dawud and At-Tirmidhi. See also Al-Albani, Mukhtasar Shama'il At-Tirmidhi, p. 47.
◈ صدقہ جاریہ: اس مسنون دعا و وظیفہ کو اپنے واٹس ایپ اسٹیٹس یا سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔ جتنے لوگ پڑھیں گے آپ کو اور پلیٹ فارم کو یکساں اجر ملے گا ان شاء اللہ۔