لَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ، اللَّهُمَّ لَا مَانِعَ لِمَا أَعْطَيْتَ، وَلَا مُعْطِيَ لِمَا مَنَعْتَ، وَلَا يَنْفَعُ ذَا الْجَدِّ مِنْكَ الْجَدُّ

◈ ترجمہ:

اللہ کے سوا کسی کی عبادت کرنے کا کوئی حق نہیں ہے، اس کا کوئی شریک نہیں ہے، اسی کی بادشاہی ہے اور اسی کی تعریف ہے، اور وہ ہر چیز پر قادر ہے ۔ اے اللہ جو کچھ تو دے اسے کوئی روکنے والا نہیں اور جو کچھ تو روک لے اسے کوئی دینے والا نہیں اور قدرت والے کی قوت تیرے مقابلے میں اس کے کچھ بھی کام نہیں آ سکتی ۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 67 | Al-Bukhari 1/255, Muslim 1/414.
◈ صدقہ جاریہ: اس مسنون دعا و وظیفہ کو اپنے واٹس ایپ اسٹیٹس یا سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔ جتنے لوگ پڑھیں گے آپ کو اور پلیٹ فارم کو یکساں اجر ملے گا ان شاء اللہ۔