((اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْماً نافِعاً، وَرِزْقاً طَيِّباً، وَعَمَلاً مُتَقَبَّلاً)) بَعْدَ السّلامِ مِنْ صَلاَةِ الفَجْرِ.

◈ ترجمہ:

"اے اللہ میں تجھ سے نفع بخش علم، نفع بخش رزق اور پسندیدہ اعمال کا سوال کرتا ہوں ۔"
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 73 | Ibn Majah and others. See Sahih Ibn Majah 1/152 and Majma' Az-Zawa'id 10/111
◈ صدقہ جاریہ: اس مسنون دعا و وظیفہ کو اپنے واٹس ایپ اسٹیٹس یا سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔ جتنے لوگ پڑھیں گے آپ کو اور پلیٹ فارم کو یکساں اجر ملے گا ان شاء اللہ۔