صبح اور شام کے اذکار ◈ تکرار: 7 مرتبہ
((حَسْبِيَ اللَّهُ لاَ إِلَهَ إِلاَّ هُوَ عَلَيهِ تَوَكَّلتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ)) (سَبْعَ مَرّاتٍ).

◈ ترجمہ:

میرے لئے اللہ ہی کافی ہے ۔ اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے ۔ میں نے اس پر بھروسہ کیا ہے، وہ عرش عظیم کا مالک ہے ۔ (عربی میں سات بار پڑھیں ۔)
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 83 | Allah will grant whoever recites this seven times in the morning or evening whatever he desires from this world or the next, Ibn As-Sunni (no. 71), Abu Dawud 4/321. Both reports are attributed directly to the Prophet j§ (Marfu1). The chain of transmission is sound (Sahih). Ibn As-Sunni.
◈ صدقہ جاریہ: اس مسنون دعا و وظیفہ کو اپنے واٹس ایپ اسٹیٹس یا سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔ جتنے لوگ پڑھیں گے آپ کو اور پلیٹ فارم کو یکساں اجر ملے گا ان شاء اللہ۔